قلعہ گجر سنگھ ‘نشہ میں د ھت کا ر سوا ر نے شہری کچل کر ہلاک کر دیا

قلعہ گجر سنگھ ‘نشہ میں د ھت کا ر سوا ر نے شہری کچل کر ہلاک کر دیا
 قلعہ گجر سنگھ ‘نشہ میں د ھت کا ر سوا ر نے شہری کچل کر ہلاک کر دیا

  




لا ہور (کرا ئم سیل )قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ میں نشہ میں د ھت تیز ر فتا ر کا ر سوا ر نے 35سا لہ شخص کو کچل کر ہلاک کر دیا اور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔ پو لیس نے نعش شنا خت نہ ہونے پر مردہ خا نہ منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ معلواہواہے کے ا یبٹ رو ڈ کے قر یب تیز ر فتا ر نشہ میں دھت کا ر سوا ر نے سڑ ک عبو ر کر تے ہو ئے ٹا ئرو ں تلے کچل کر شد ید زخمی کردیا اہل علاقہ نے کا ر سوا ر کو پکڑ نے کی کو شش کی لیکن کا ر سوا ر موقع سے فرا ر ہو گیا ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے میو ہسپتا ل منتقل کیا لیکن زخمی شخص کچھ د یر زند گی مو ت کی کشمکش میں ر ہنے کے بعدجا ن کی با زی ہا ر گیا ۔

پو لیس نے نعش کو شنا خت نہ ہو نے پر پوسٹ ما ر ٹم کے لئے منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...