خواجہ سراﺅں نے شادی کی تقریب میں 2 گھنٹے ”گو نواز گو“ کے نعروں پر رقص کر دکھا یا

خواجہ سراﺅں نے شادی کی تقریب میں 2 گھنٹے ”گو نواز گو“ کے نعروں پر رقص کر دکھا ...
خواجہ سراﺅں نے شادی کی تقریب میں 2 گھنٹے ”گو نواز گو“ کے نعروں پر رقص کر دکھا یا

  



فیصل آباد (ویب ڈیسک) شادی کی تقریب میں مہمانوں کی فرمائش پر خواجہ سراﺅں نے کئی گھنٹے تک ”گو نواز گو “کے نعروں پر رقص کرکے دس ہزار روپے کمالئے۔ نواحی گاﺅں 511گ ب میں ایک نوجوان کی شادی کی تقریب میں خواجہ سراﺅں کے ڈانس کا اہتمام کیا گیا تھا۔ ایک مہمان کی فرمائش پر خواجہ سراﺅں نے ”گو نواز گو “کے نعروں پر ڈانس کرنا شروع کیا اور تقریباً دو گھنتے تک اسی فرمائشی نعرے پر ڈانس کرتے رہے اور دیکھنے والے ان پر نوٹ لٹاتے رہے۔

مزید : فیصل آباد