رینجرز کی چھاپہ مارکارروائی ، تین دہشتگردگرفتار
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قانون نافذکرنیوالے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے تین دہشتگردوں کو گرفتارکرلیا۔
سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق چھاپہ مارکارروائیاں احسن آباد، گلشن بونیر اور لانڈھی کے علاقے میں کی گئیں جس دوران گرفتارہونیوالے تین دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔
اُنہوں نے بتایاکہ ملزموں کاتعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے ۔