تحریک انصاف کے زیراہتمام بین المذاہب یوم اتحاد
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے زیراہتمام آج بین المذاہب یوم اتحادمنایاجارہاہے ۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق بین المذاہب اتحاد سے متعلق مرکزی تقریب اتوار کی شام شاہراہ دستورپر ہوگی جس میں ہندو، سکھ ، عیسائی اورپارسی کمیونٹی کے نمائندے شرکت کریں گے ۔