خیبرون ، سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کو ہتھیارڈالنے کی ہدایت کردی

خیبرون ، سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کو ہتھیارڈالنے کی ہدایت کردی
خیبرون ، سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کو ہتھیارڈالنے کی ہدایت کردی

  



خیبرایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) ضرب عضب کی کامیابی کے بعد سیکیورٹی فورسز نے خیبرایجنسی میں شدت پسندوں کو ہتھیار ڈالنے کی ہدایت کردی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تحصیل جمرود اور باڑا میں ہیلی کاپٹر سے پمفلٹ گرائے گئے جن میں علاقے میں موجود شدت پسندوں کو 36گھنٹوں کے اندر ہتھیار ڈالنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ دوسری طرف شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے دتہ خیل میں فضائی کارروائی کے دوران سات شدت پسندوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں ۔

مزید : دفاع وطن


loading...