لاہور جلسہ: طاہر القادری نے 10 لاکھ افراد کی شرکت کی امید ظاہر کر دی

لاہور جلسہ: طاہر القادری نے 10 لاکھ افراد کی شرکت کی امید ظاہر کر دی
 لاہور جلسہ: طاہر القادری نے 10 لاکھ افراد کی شرکت کی امید ظاہر کر دی

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے قائد علامہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ ہمارا جلسہ کوئی کاروباری شخصیت سپانسر نہیں کر رہی مگر چونہ ہماری ایجنڈہ عوام کے لئے ہے اس لئے مجھے دس لاکھ سے زائد افراد کی شرکت کی امید ہےاور اب یہ جلسہ عوامی تحریک کا نہیں بلکہ اہلیان لاہور کا بن چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہداء کے خون کی کوئی دیت نہیں ہو گی بلکہ قصاص لیا جائے گا، جو لوگ آج دیت کی بات کر رہے ہیں ان کو منہ کی کھانا پڑے گی۔

مزید : لاہور /اہم خبریں


loading...