ممبئی ائر پورٹ پر لینڈنگ کے دوران طیارے کو حادثہ

ممبئی ائر پورٹ پر لینڈنگ کے دوران طیارے کو حادثہ
ممبئی ائر پورٹ پر لینڈنگ کے دوران طیارے کو حادثہ

  



ممبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سنگا پور سے آنے والا مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق سنگا پور سے ممبئی آنے والا مسافر طیارہ ممبئی ائر پورٹ پر حادثے کا شکار ہو گیا جس کے باعث 22 افراد زخمی ہو گئے۔زخمیوں میں 8 مسافر جبکہ 14 افراد جہاز کے عملے پر مشتمل ہیں۔

مزید : بین الاقوامی