عوامی تحریک کا 23 اکتوبر کو ایبٹ آباد میں جلسے کا اعلان

عوامی تحریک کا 23 اکتوبر کو ایبٹ آباد میں جلسے کا اعلان
عوامی تحریک کا 23 اکتوبر کو ایبٹ آباد میں جلسے کا اعلان

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ یہ حکومت اب کمزور ہو چکی ہے، کسی بھی وقت یہ نظام دھڑام سے گر جائے گا جبکہ آج کے جلسے میں ہم احتساب، انقلاب اور اصلاحات کا مطالبہ کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج خطاب میں ملک بھر میں جلسوں کی تاریخوں کا بھی اعلان کریں گے تاہم ابھی 23 اکتوبر کو ایبٹ آباد میں جلسہ کر رہے ہیں اور وہاں ہزارہ صوبہ تحریک کی حمایت کا اعلان کریں گے۔

مزید : لاہور /اہم خبریں


loading...