ایدھی سینٹر پر ڈکیتی :آئی جی سندھ پولیس کا نوٹس، ایس ایچ او معطل

ایدھی سینٹر پر ڈکیتی :آئی جی سندھ پولیس کا نوٹس، ایس ایچ او معطل
 ایدھی سینٹر پر ڈکیتی :آئی جی سندھ پولیس کا نوٹس، ایس ایچ او معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی جی سندھ پولیس غلام حیدر جمالی نے ایدھی سینٹر کھارادر میں ڈکیتی کی واردات کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او کھارادر ظفر اقبالکو فوری طور پر معطل کر دیا ہے ۔ آئی جی نے واقعے کی تحقیقات کے لئے خصوصی ٹیم بھی تشکیل دے دی ہے جس میں ایڈیشن آئی جی سمیت اعلی افسران کو شامل کیا گیا ہے۔ واضح رہے آج صبح ایدھی سینٹر پر ڈکیتی کی واردات میں کروڑوں روپے اور 5 کلو سونا لوٹ لیا گیا تھا۔