عوامی تحریک مینار پاکستان پر 25 ہزار کرسی بھی نہ بھر سکی: زعیم قادری

عوامی تحریک مینار پاکستان پر 25 ہزار کرسی بھی نہ بھر سکی: زعیم قادری
عوامی تحریک مینار پاکستان پر 25 ہزار کرسی بھی نہ بھر سکی: زعیم قادری

  



 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری نے کہا ہے کہ دھرنے والے قوم کا وقت ضائع کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کر رہے اور لاہور میں عوام کی عدم شرکت سے مایوس مولانا طاہر القادری جلسہ گاہ میں دیر سے جانے کا ڈرامہ نہ کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ مینار پاکستان عوامی تحریک جلسہ گاہ میں 25 ہزار کرسی بھی نہیں بھر سکی۔

مزید : لاہور /اہم خبریں


loading...