انتشار کی سیاست نے معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا: شہباز شریف

انتشار کی سیاست نے معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا: شہباز شریف
انتشار کی سیاست نے معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا: شہباز شریف

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھرنوں والوں نے ملکی مفاد پر ذاتی مفاد پر ترجیح دی اور ملکی ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالامگر پوری قوم نے ان کو مسترد کر دیا اور ہماری حکومت آج بھی قومی ترقی کا سفر جاری رکھے ہوئے ہے اور کوئی رکاوٹ ملکی ترقی میں حائل نہیں ہو سکتی۔ ان کا کہنا تھا کہ تاریخ گواہ ہے کہ انتشار کی سیاست نے ملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، اس لئے اس سے  بچنا چاہئے۔

مزید : قومی /اہم خبریں