نوجوان جوڑے کو سمندر میں بے شرمی بہت مہنگی پڑی

نوجوان جوڑے کو سمندر میں بے شرمی بہت مہنگی پڑی
نوجوان جوڑے کو سمندر میں بے شرمی بہت مہنگی پڑی

  



میلان (نیوز ڈیسک) ایک یورپی جوڑے کوسمندر میں سرعام بے شرمی بہت مہنگی پڑی اور دونوں کو قابل اعتراض حالت میں اکٹھے ہسپتال منتقل کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق ایک نوجوان جوڑا اٹلی کے ساحلی شہر ”جورٹوسین“ میں سمندر کی لہروں سے لطف اندوز ہورہا تھا۔ اس خوبصورت منظر کو مزید حسین بنانے کے لئے انہوں نے سمندر میں اتر کر جنسی عمل کرنے کا فیصلہ کیا۔ لیکن کچھ   لمحے بعد جب انہوں نے علیحدہ ہونے کی کوشش کی تو مکمل طور پر ناکام ہوگئے۔ اسی بے بسی میں وہ جیسے تیسے کرکے ساحل پر پہنچے جہاں ایک خاتون نے ان کی شرمناک حالت دیکھتے ہوئے انہیں تن ڈھانپنے کے لئے تولیہ دیا اور اس دوران انہیں ہسپتال لے جایا گیا جہاں خاتون کو ایک ٹیکہ لگایا گیا اور اس طرح انہیں مشکل کے بعد علیحدہ کیا گیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ  اس صورتحال میں اکثر پانی  کا پریشر بن جاتا ہے جس میں عورت اور مرد مکمل طور پر جڑ جاتے ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...