لاہور جلسہ: چوہدری شجاعت طاہر القادری کے استقبال کو نہیں آئے

لاہور جلسہ: چوہدری شجاعت طاہر القادری کے استقبال کو نہیں آئے
لاہور جلسہ: چوہدری شجاعت طاہر القادری کے استقبال کو نہیں آئے

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین ٹھوکر نیاز بیگ کے مقام پر علامہ طاہر القادری کے استقبال کئے لئے نہ پہنچ سکے۔ اس بارے میں طاہر القادری کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین نے ان کو کہا تھا کہ وہ استقبال کرنے ٹھوکر نیاز بیگ آئیں گے مگر بعد میں ان سے رابطہ نہیں ہو سکا ، تاہم چوہدری شجاعت کے سیکریٹری نے فون کر کے بتایا کہ وہ ٹریفک میں پھنس جانے کے خدشے کی وجہ سے استقبال کو نہیں آئے ہیں اور براہ راست جلسہ گاہ میں آئیں گے۔ یاد رہے گزشتہ رات سے چوہدری برادران اور طاہر القادری میں اختلافات کی خبریں گرم ہیں۔

مزید : لاہور /اہم خبریں


loading...