ایدھی سینٹر پر ڈکیتی: متحدہ کاسندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد لانے کا اعلان

ایدھی سینٹر پر ڈکیتی: متحدہ کاسندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد لانے کا اعلان
ایدھی سینٹر پر ڈکیتی: متحدہ کاسندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد لانے کا اعلان

  



کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ اسمبلی میں ایدھی سینٹر پر ڈکیتی کی واردات کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کرنے کا اعلان کر دیا ہے، اس سلسلے میں متحدہ کے رہنماءخواجہ اظہار لحسن کل ہی قرارداد جمع کروائیں گے۔ یہ فیصلہ لندن اور کراچی میں رابطہ کمیٹی کے مشترکہ اجلاس کے دوران کیا گیا۔واضح رہے آج صبح ایدھی سینٹر پر ڈکیتی کی واردات میںعبدالستار ایدھی کو یرغمال بنا کر کروڑوں روپے اور 5 کلوسونا لوٹ لیا گیا تھا۔

مزید : کراچی /اہم خبریں


loading...