علامہ طاہر القادری جلسہ گاہ میں پہنچ گئے

علامہ طاہر القادری جلسہ گاہ میں پہنچ گئے
علامہ طاہر القادری جلسہ گاہ میں پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے قائد علامہ طاہر القادری مینار پاکستان پر جلسہ گاہ میں پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے قائد ین کی جانب اس کا پرتپاک استقبال کیا گیا، کارکنوں کی ایک بڑی تعداد بھی ان کے ہمراہ تھی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ انقلاب کی دستک پر عوام نے لبیک کہہ دیا ہے اور اب یہ نظام کسی بھی وقت گر سکتا ہے جبکہ آج وہ جلسے سے خطاب میں اہم اعلانات بھی کریں گے۔