بھتہ خوری کا الزام، انچارج سپیشل انسویسٹی گیشن گرفتار

بھتہ خوری کا الزام، انچارج سپیشل انسویسٹی گیشن گرفتار
بھتہ خوری کا الزام، انچارج سپیشل انسویسٹی گیشن گرفتار

  



کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سی آئی ڈی پولیس نے انچارج سپیشل انسویسٹی گیشن ٹیم سینٹرل کوبھتہ خوری کے الزام میں گرفتارکر لیا ہے جبکہ اعجاز بٹ کے دیگر دو ساتھیوں کو گرفتار کرنے لے لئے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ تینوں اہلکار سی آئی ڈی پولیس کے نام پر لوگوں سے پیسے بٹورتے تھے، تاہم ان کی شناخت حاصل کر کے کاروائیاں کی جا رہی ہیں۔

مزید : کراچی /اہم خبریں