کمرشل ائیرلائن سے بھی پُر آسائش پرائیویٹ جیٹ کا سفر اب ممکن

کمرشل ائیرلائن سے بھی پُر آسائش پرائیویٹ جیٹ کا سفر اب ممکن
کمرشل ائیرلائن سے بھی پُر آسائش پرائیویٹ جیٹ کا سفر اب ممکن

  



پیرس(نیوز ڈیسک) اگر آپ پیرس جانا چاہتے ہیں تو اس پرائیویٹ جیٹ کی سہولت آپ کی توجہ ضرور اپنی طرف مبذول کراتی ہے لیکن یہ سہولت اب صرف امیروں کے لئے ہی نہیں رہی بلکہ اب یہ فرم ¾ اس طیارے میں لندن سے پیرس تک کا سفر 160 پاﺅنڈ سے بھی کم قیمت پر پیش کر رہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اس پرائیویٹ جیٹ جو کہ چار سیٹوں پر مشتمل ہے لندن سے پیرس جانے کے لئے صرف 564 پاﺅنڈ میں بک کروایا جا سکتا ہے ۔یاد رہے کہ اس طرح یہ سہولت برٹش ایئرویز یا یورو سٹار کی نسبت انتہائی سستی ہے جن میں اس سفر کا معاوضہ 336 پاﺅنڈ یا 276 پاﺅنڈ ہے لیکن یہ سفر کا یک طرفہ ہے ضروری نہیں کہ سفر سے واپسی پر بھی آپ کو ایسی سہولت مہیا ہو ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...