عرب ممالک جانے کی خواہش رکھنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری

عرب ممالک جانے کی خواہش رکھنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری
عرب ممالک جانے کی خواہش رکھنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری

  



کویت سٹی(نیوز ڈیک) گلف ہائیڈرو کاربن پروڈیوسرز یورپی ویزے کی طرز پر کولیکٹو انٹری ویزا متعارف کروانے کا منصوبہ بنا رہی ہے جس سے 35ممالک کی شہریوںمستفید ہوں گے۔کویتی حکام کے مطابق یہ نیا ویزا چھ قومی گلف کارپوریشن کونسل کے ممالک یو اے ای، سعودی عرب، کویت،بحرین، قطر اور اومان میں سیاحت اور کاروباری تعلقات کو فروغ دینے کے ارادے سے متعارف کروایا جا رہا ہے اورا س ضمن میں یونیفائڈ ٹورازم ویزا زیر غور ہے جس سے عرب اور بیرون ممالک سے 35شہریوں کو آمدروفت کی سہولت ہو گی جوGCC آنا جانا چاہتے ہیں لیکن اس ویزا کو ورک ویزا کی حیثیت حاصل نہ ہو گی۔

مزید : بین الاقوامی