ایم کیو ایم کی پریس کانفرنس میں " گو زرداری گو" اور " گو بلاول گو " کے نعرے

ایم کیو ایم کی پریس کانفرنس میں " گو زرداری گو" اور " گو بلاول گو " کے نعرے
ایم کیو ایم کی پریس کانفرنس میں

  



کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) گو نواز گو کا نعرہ پاکستانی قوم لے لیے ایک ایسا نعرہ بن گیا ہے کہ جب بھی کسی کو اپنے غصے کا اظہار کرنا ہوتا ہے تو وہ گو گو کے نعرے لگا دیتا ہے۔ایسا ہی واقعہ ایم کیو ایم کی پریس کانفرنس میں پیش آیا جب ایم کیو ایم کے رہنماءپیپلز پارٹی اور سندھ حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے تو کارکنان کی جانب سے " گو زرداری گو" اور " گو بلاول گو " کے نعرے لگ گئے۔واضح رہے ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت کے رویے پر احتجاج کرتے ہوئے سندھ حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔

مزید : کراچی /اہم خبریں


loading...