عمران خان کے بیٹے بھی دھرنے میں پہنچ گئے

عمران خان کے بیٹے بھی دھرنے میں پہنچ گئے
عمران خان کے بیٹے بھی دھرنے میں پہنچ گئے

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے دونوں صاحبزادے قاسم اور سلیمان بھی ڈی چوک میں جاری دھرنے میں پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ان کے دونوں بیٹے جو کہ اپنی والدہ جمائمہ خان کے ساتھ برطانیہ میں مقیم ہیں ، اپنی چھٹیاں گزارنے اپنے والد کے پاس پہنچے ہیں جن کو عمران خان اپنے ہمراہ آزادی مارچ کے دھرنے میں لے آئے ہیں۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...