ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے وزراءاور مشیران کل استعفٰی جمع کروائیں گے

ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے وزراءاور مشیران کل استعفٰی جمع کروائیں گے
ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے وزراءاور مشیران کل استعفٰی جمع کروائیں گے

  



کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سندھ حکومت میں پیپلز پارٹی کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے اور کل سپیکر سندھ اسمبلی کو اپنی وزارتوں سے استعفٰی جمع کروائیں گے۔وزراءکے ساتھ ساتھ ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے تمام مشیران بھی ان کے ساتھ استعفٰی دیں گے، اور سپیکر کو اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے کی درخواست بھی دیں گے۔

مزید : کراچی /اہم خبریں