مینار پاکستان جلسہ: شرکاءکی تعداد سے متعلق متضاد اطلاعات

مینار پاکستان جلسہ: شرکاءکی تعداد سے متعلق متضاد اطلاعات
 مینار پاکستان جلسہ: شرکاءکی تعداد سے متعلق متضاد اطلاعات

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے مینار پاکستان پر جلسے میں دس لاکھ افراد کی شرکت کا دعویٰ کر دیا گیا ہے ۔ طاہر القادری کا کہنا تھا کہ جلسہ گاہ میں دس لاکھ سے کچھ زیادہ یا کچھ کم لوگ موجود ہیں تاہم وفاقی وزارت داخلہ میں موجود ذرائع کا کہنا ہے کہ جلسے میں شریک افراد کی تعداد 40 ہزار سے زیادہ نہیں تھی۔

مزید : لاہور /اہم خبریں