یوتھ‘ اقلیت اور ٹیکنو کریٹس کی 6 مخصوص نشستوں پر جمع کرائے گئے کاغذات کی جانچ پڑتال

یوتھ‘ اقلیت اور ٹیکنو کریٹس کی 6 مخصوص نشستوں پر جمع کرائے گئے کاغذات کی جانچ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی) ریٹرننگ آفیسر رانا رضوان قدیر نے مخصوص نشستوں پر جمع کرائے گئے کاغذات کی جانچ پڑتال کا کام مکمل کر لیا ہے گذشتہ روز یوتھ اقلیت اور ٹیکنو کریٹس 6نشستوں پر جمع کرائے گئے کاغذات کی پڑتال کی گئی(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
جبکہ خواتین اور ورکرز کی 17نشستوں پر جانچ پڑتال کا مرحلہ مکمل کر لیا گیا ہے۔
پڑتال