علی احمد کرد پرواز منسوخی کیوجہ سے ملتان نہ پہنچ سکے آج ڈسٹرکٹ بار میں وکلاء سے خطاب کرینگے

علی احمد کرد پرواز منسوخی کیوجہ سے ملتان نہ پہنچ سکے آج ڈسٹرکٹ بار میں وکلاء ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصو صی)سابق صدر سپریم کورٹ بار اوروکلاء تحریک کے رہنماعلی احمدکرد پرواز منسوخ ہونے کی وجہ سے ملتان نہیں پہنچ سکے جبکہ آج ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن ملتان میں وکلاء سے خطاب کریں گے۔اس ضمن میں آج ان (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )
کی ملتان آمد پر ان کے اعزاز میں ڈسٹرکٹ بارکی جانب سے ساڑھے 10 بجے دن تقریب منعقد کی جائیگی۔دریں اثناء ان کی پروا زمنسوخ ہونے کی وجہ سے ان کے اعزاز میں تقریب بھی منسوخ کردی گئی ہے۔
پرواز منسوخ