آئی جی پنجاب پولیس افسران کی تقرری و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے

آئی جی پنجاب پولیس افسران کی تقرری و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خبر نگار خصو صی)آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے26 پولیس افسران کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ احکامات کے مطابق تقرری کے احکامات جاری کیے ہیں۔ احکامات کے مطابق تقرری کے منتظر سرفراز احمد فلکی کو اے آئی جی انسپکشن سی پی او پنجاب (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )
محمد ہارون جوئیہ کو ایس پی ان سروس ٹریننگ ونگ پولیس کالج سہالہ ‘ سید علی کو ایس ڈی پی او گجر خان اے ایس پی انوش مسعود چوہدری کو ایس ڈی پی ڈیفنس لاہور‘ شہباز الٰہی کو ایس ڈی پی او کاہنہ لاہور‘ محمد معاذ ظفر کو ایس ڈی پی چوہنگ لاہور‘ اے ایس پی شاہنواز کو ایس ڈی پی او کینٹ ملتان جبکہ ایس ڈی پی او کینٹ ملتان منصور عالم کو ایس ڈی پی او میاں چنوں خانیوال جاوید طاہر کو ایس ڈی پی بوریوالہ وہاڑی‘ ایس ڈی پی او بوریوالہ وہاڑی ذوالفقار علی کو ایس ڈی پی او مخدوم رشید ملتان تقرری کے منتظر اے ایس پی محمد عمران سیٹھی کو ایس ڈی پی او حسن ابدال اٹک‘ ماہ ذور علی کو ایس ڈی پی او پورایٹ بہاولپور‘ ذونیرہ نور کو ایس ڈی پی او سٹی ساہیوال‘ ایس ڈی پی او سٹی ساہیوال ضیاء الحق کو ایس ڈی پی او صدر پاکپتن‘ محمد براہم خان کو ایس ڈی پی او پیپلز کالونی فیصل آباد ایس ڈی پی او پیپلز کالونی فیصل آباد محمد پرویز احمد خان کو ایس ڈی پی او سول لائنز فیصل آباد‘ ایس ڈی پی او جڑانوالہ فیصل آباد محمد نواز سیال کو ایس ڈی پی او مرید کے شیخ پورہ ایس ڈی پی او مرید کے شیخو پورہ محمد اکمل کو ایس ڈی پی او شور کوٹ جھنگ ایس ڈی پی او شور کوٹ جھنگ سعادت علی کو ایس ڈی پی او جڑانوالہ فیصل آباد ڈی ایس پی ( پی ایس پی) حافظ آباد مرید عباس کو ٹریفک پنجاب تقرری کے منتظر ہمایوں افتخار کو(پی ایس پی) حفیظ الرحمن کو ڈی ایس پی سکیورٹی ڈویژنViii-7th کلب لاہور‘ تقرری کے منتظر ڈی ای سپی عاطف حیات کو انوسٹی گیشن برانچ پنجاب لاہور‘ شازیہ سرور کو ایس ڈی پی او کینٹ گوجرانوالہ تعینات کیا گیا ہے جبکہ ایس ڈی پی او چیچہ وطنی ساہیوال فرح جاوید اور ایس ڈی پی او صدر منڈی بہاؤ الدین سید ذوالفقار علی گیلانی کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں