گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 162 مریض ملتان‘ 12خانیوال کے ہسپتالوں میں داخل

گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 162 مریض ملتان‘ 12خانیوال کے ہسپتالوں میں داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گیسٹرو انٹرائٹس کے162مریض مختلف سرکاری ہسپتالو ں میں داخل کرادئیے گئے ہیں جن میں سے93مریضوں کو داخل اور باقی کو طبی امداد دے کر فارغ کر دیاگیا ہے اس (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )
ضمن میں گزشتہ روز نشتر ہسپتال میں 96، چلڈرن کمپلیکس میں44 ،سول ہسپتال میں3، شہباز شریف جنرل ہسپتال میں 13اورفاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں6مریض لائے گئے گیسٹر و میں مبتلا12افراد طبی امدا دکے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز گیسٹرو میں مبتلا12افراد لائے گئے جن میں خواتین بھی شامل ہیں تمام کو ریسکیو1122کی مدد سے ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کروادیا گیا ہے جہاں ان کاعلاج جاری ہے متاثرہ افراد میں ،طاہر ،جاوید، محمدحسن ،سکینہ ،رابعہ، ذیشان، کرن، کلثوم اختر، تسلیم، انیلہ، اسد ودیگر شامل ہیں۔