ساندل ایکسپریس کا انجن فیل‘ ٹرین ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر کا شکار

ساندل ایکسپریس کا انجن فیل‘ ٹرین ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر کا شکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(جنرل رپورٹر)ملتان سے سرگودھا جانے والی ساندل ایکسپریس کا انجن گزشتہ روز فیل ہوگیا جس کی وجہ سے ٹرین کو انجن خرابی دور کرنے کے بعد ڈیڑھ گھنٹہ کی تاخیر سے سرگودھا بھجوایا گیا۔