خاتون میں ایڈز کی تصدیق ‘ نشتر ہسپتال منتقل

خاتون میں ایڈز کی تصدیق ‘ نشتر ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خبر نگار خصو صی) گردوں کے مرض میں مبتلاخاتوں کے ایڈز کے مرض میں مبتلاہونے کی تصدیق ہونے پر نشتر ہسپتال بھجوادیا گیا ہے۔تفصیل کے مطابق جلالپورکے نواحی گاؤں سے تعلق رکھنے والی خاتون 36 سالہ (ز)سال 2012 ء (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )
سے گردوں کے مرض میں مبتلاہونے کی وجہ سے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتا ل شجاعباد سے ڈائیلسز کرارہی تھی گزشتہ سکریننگ کے دوران مریضہ میں ایڈز کے مرض ہونے کی تصدیق ہوئی جس پر مریضہ کو الائزا اورپی سی آر ٹسٹوں کے لئے نشترہسپتال بھجوادیا گیا ہے۔