ختم نبوت کے مبلغین کی تیاری کے لئے ایک ماہ کا تربیتی کورس

ختم نبوت کے مبلغین کی تیاری کے لئے ایک ماہ کا تربیتی کورس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبر نگار خصوصی )مجلس احراراسلام پاکستان کے شعبہ تبلیغ تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام ختم نبوت کے مبلیغین کی تیاری کے لئے ایک ماہ کا تربیتی کورس دارالمبلیغین مرکزی دفتر احرارنیومسلم ٹاؤن لاہور میں تسلسل کے ساتھ جاری ہے آج بعدنماز عصر جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالرؤف فاروقی لیکچر دیں گے جبکہ کل سیدمفتی صبیح الحسن ہمدانی کا لیکچر ہوگا اور 21اکتوبر کو بعد نماز مغرب مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ شرکاء کورس سے خطاب کریں گے۔