لیسکو کے 3ڈپٹی منیجر ز کی تقرر ی کے احکامات جاری

لیسکو کے 3ڈپٹی منیجر ز کی تقرر ی کے احکامات جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کامرس رپورٹر) لاہورالیکٹر ک سپلائی کمپنی کے چیف واجدعلی کاظمی نے 3ڈپٹی منیجر ز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیضان قادر کو ڈپٹی مینجر آپریشنز کوٹ لکھپت ڈویژن،انور وٹو کو ڈپٹی منیجر قصور رورل ڈویژن اور بشارت بشیر کو ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل لگادیاگیا ۔

مزید :

صفحہ آخر -