اسلام آباد میں نیلی آنکھوں والے چائے فروش کی سوشل میڈیا پر دھوم

اسلام آباد میں نیلی آنکھوں والے چائے فروش کی سوشل میڈیا پر دھوم
اسلام آباد میں نیلی آنکھوں والے چائے فروش کی سوشل میڈیا پر دھوم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں چائے بیچنے والے نوجوان نے بھارتی چائے والے مودی کو مات دے دی۔نیلی آنکھیں ، بھوری مونچھیں ، گوری رنگت ، تیکھے نقش اور پر کشش خوبرو پاکستانی چائے فروخت کرنے والے نوجوان ارشد خان کو سوشل میڈیا پر دیکھتے ہی بھارتی لڑکیاں بھی فدا ہو گئیں۔خواتین کا کہنا ہے کہ نوجوان بالی وڈ فنکاروں سے بھی پرکشش ہے ، کچھ خواتین نے تو ارشد خان کو ماڈلنگ کا مشورہ دے دیا۔ ارشد خان کو مردانہ وجاہت، خوبصورتی اور نیلی آنکھوں کی وجہ سے شہرت ملی۔

مزید :

صفحہ آخر -