بٹ خیلہ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والے بھائی اور بھاوج سپرد خاک

بٹ خیلہ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والے بھائی اور بھاوج سپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ گاؤں الاڈھنڈ میں بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والے بھائی اوربھابھی کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیاگاؤں سے بیک وقت دوجنازے اٹھنے پرکہرام مچ گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات بٹ خیلہ کے نواحی گاؤں الاڈھنڈنیمکئی میں مبینہ ملزم فرہان نے گھریلوں ناچاقی پراپنے سگے بھائی طارق اوران کی بیوی مسماۃ(م)کوفائرنگ کرکے قتل کردیا گزشتہ روز ایک ہی گھرسے میاں بیوی کی بیک وقت دوجنازے اٹھنے پرعلاقے میں کہرام مچ گیاورمقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔