راولپنڈی،غیراخلاقی سرگرمیوں میں ملوث7ملزمان گرفتار

راولپنڈی،غیراخلاقی سرگرمیوں میں ملوث7ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی (جنرل رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث07ملزمان کو گرفتار کرکے ان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پیرودھائی پولیس نے گلی لوہاراں اور پلازہ گیسٹ ہاؤس کے علاقہ میں سودے بازی میں مصروف آصف علی ،مسعود ،کلیم اور مسماۃ نگینہ جبکہ پلازہ گیسٹ ہاؤس کے علاقہ میں سودے بازی میں مصروف قریب الرحمن، عدنان اور مسماۃ مہوش کو گرفتار کرکے ان کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔