20ویں مینجمنٹ کو ر س کے شر کا ء کی مزا ر قائد اعظم پر حا ضری

20ویں مینجمنٹ کو ر س کے شر کا ء کی مزا ر قائد اعظم پر حا ضری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)مینجمنٹ کا لج لا ہو ر کے تحت 20ویں سینئر مینجمنٹ کو ر س کے شر کا ء نے اپنے کرا چی کے دور ے کے دورا ن منگل کو مزا ر قا ئد پر حا ضری دی ، پھولو ں کی چا در چڑھا ئی اور فا تحہ خوا نی کی ۔علاوہ ازیں شر کا ء نے میو زیم کا دورہ بھی کیا نودرا ت دیکھی اور ان میں دلچسپی کا اظہا ر کیا ۔