پی آئی اے نے بیرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کر دی

پی آئی اے نے بیرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کر دی
پی آئی اے نے بیرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے ) نے بیرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کر دی ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے نےبرطانیہ کے دو بڑے شہروں لندن اور برمنگھم کی پروازوں کیلئے کرایوں میں 20فیصد تک کمی کا اعلان کر دیا ۔
پی آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ کرایوں میں کمی اکانومی کلاس کے مسافروں کیلئے کی گئی ہے تاہم رعایتی نرخوں پر ٹکٹ 30 نومبر تک لیے جا سکتے ہیں جس کے بعد یہ آفر ختم کر دی جائے گی۔

مزید :

بزنس -اہم خبریں -