سی ٹی ڈی کی کارروائی : مالاکنڈ سے مبینہ دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی کارروائی : مالاکنڈ سے مبینہ دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی کی کارروائی : مالاکنڈ سے مبینہ دہشتگرد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ انسداد دہشت گردی نے کارروائی کرتے ہوئے مالاکنڈ سے مبینہ دہشتگرد کو گرفتار کر لیا۔

جیو نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس نے سوات کے مٹہ بازار سے مبینہ دہشتگرد کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔
سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کی شناخت افضل خان کے نام سے ہوئی ہے اور ملزم پر قتل سمیت پچاس افراد کو غواءکرنے کے الزامات ہیں ۔

مزید :

پشاور -