عمران خان الیکشن کمیشن تلاشی لینے نہیں دینے جائیں گے : طلال چودھری

عمران خان الیکشن کمیشن تلاشی لینے نہیں دینے جائیں گے : طلال چودھری
عمران خان الیکشن کمیشن تلاشی لینے نہیں دینے جائیں گے : طلال چودھری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ نواز کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف کا احتساب کئی بار ہو چکا مگر پہلی بار خان صاحب کے احتساب کی باری آرہی ہے ۔

پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان تلاشی لینے نہیں دینے الیکشن کمیشن جائیں گے ۔ جب بھی عمران خان پر الزام لگا وہ کہہ دیتے ہیں کہ کرکٹ کھیلتا ہوں ۔

نواز شریف کرپٹ مافیا کے سردر ہیں ، جس کے ساتھ عوام ہو وہ اکیلا نہیں ہوتا :عمران خان

انکا مزید کہنا تھا کہ کرکٹ کھیلنے سے چوری جائز نہیں ہو جاتی ۔

مزید :

قومی -