عمران خان ڈگڈگی نہیں بجا رہے ،وزیراعظم کا اشارہ غیر سیاسی لوگوں کی طرف ہے :خورشید شاہ

عمران خان ڈگڈگی نہیں بجا رہے ،وزیراعظم کا اشارہ غیر سیاسی لوگوں کی طرف ہے ...
عمران خان ڈگڈگی نہیں بجا رہے ،وزیراعظم کا اشارہ غیر سیاسی لوگوں کی طرف ہے :خورشید شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شا ہ نے کہا ہے کہ عمران خان ڈگڈگی نہیں بجا رہے ہیں ،وزیراعظم کا اشارہ کسی اور طرف ہے ۔

بڑی خبر آ گئی، متنازعہ خبر چھپوانے پر اہم ترین حکومتی شخصیت نے پاک فوج کے سامنے اعتراف جرم کر لیا
نجی نیوزچینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ڈگڈگی نہیں بجا رہے ہیں ، وزیراعظم کی ڈگڈگی بجانے والی بات کا اشارہ کسی اور طرف ہے ۔ان کاکہنا تھا کہ وزیراعظم کا اشارہ غیر سیاسی لوگوں کی طرف تھا ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم ہاوس میں ہونے والے اہم اجلاس کی باتیں باہر بھجوا دی گئیں ،اس بات کا ذمہ دار کون ہے ،متنازع خبر دینے والے صحافی سرل المائڈا کا نام ای سی ایل میں ڈال کر اگلے روز نکال دیا جاتا ہے ،اس معاملے کے ذمے داران کا تعین ہونا چاہیے ۔

مزید :

قومی -