بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے کھیلا جائے گا

بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے کھیلا جائے گا
بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے کھیلا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چٹاگانگ (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے درمیان پہلا 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل سے کھیلا جائے گا۔
میچ میں انگلینڈ ٹیم کی قیادت الیسٹر کک کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں معین علی، ظفر انصاری، جونی بیرسٹو، جیک بال، گیری بیلانس، گیرتھ بیٹی، سٹورٹ براڈ، جوس بٹلر، بین ڈوکیٹ، سٹیون فن، حسیب حمید، عادل راشد، جو روٹ، بین سٹوکس، کرس ووکس اور مارک ووڈ شامل ہیں جبکہ حتمی ٹیم کا اعلان میچ سے کچھ دیر قبل کیا جائے گا۔
بنگلہ دیش ٹیم کی قیادت مشفیق الرحیم کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں تمیم اقبال، امر القیس، قمرالاسلام ربی، محمود اللہ، مہدی حسن، مومن الحق، نور الحسن، صابر رحمان، سیف الاسلام، شکیب الحسن، شوواگتا ہوم، سومیا سرکار اور تیج الاسلام شامل ہیں۔ حتمی ٹیم کا اعلان میچ سے کچھ دیر قبل کیا جائے گا۔

مزید :

کھیل -