ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 227روپے کا اضافہ

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 227روپے کا اضافہ
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 227روپے کا اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 227روپے اضافہ ہو گیا جس کے بعد اس کی قیمت 49ہزار 508روپے سے بڑھ کر 49ہزار 735روپے ہو گئی ہے ۔ویب سائٹ فاریکس ڈاٹ پی کے کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت میں 195روپے اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت 42ہزار490سے بڑھ کر 42ہزار 685روپے ہو گئی ہے ۔

مزید :

بزنس -