ایشین چیمپینز ہاکی ٹرافی کے آغاز سے قبل فرید احمد کو پاکستان ہاکی ٹیم کا نیا کپتان بنا دیا گیا

ایشین چیمپینز ہاکی ٹرافی کے آغاز سے قبل فرید احمد کو پاکستان ہاکی ٹیم کا نیا ...
ایشین چیمپینز ہاکی ٹرافی کے آغاز سے قبل فرید احمد کو پاکستان ہاکی ٹیم کا نیا کپتان بنا دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشین چیمپئنز ٹرافی کے آغاز سے صرف ایک روز قبل ہی پاکستان ہاکی ٹیم کا کپتان تبدیل کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایشین چیمپینز ٹرافی کیلئے فرید احمد کو پاکستان ہاکی ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ حسیم خان نائب کپتان ہوں گے۔

مزید :

کھیل -