پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایڈیشن کےلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کچھ دیر بعد ہوگی

پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایڈیشن کےلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کچھ دیر بعد ہوگی
پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایڈیشن کےلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کچھ دیر بعد ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایڈیشن کےلیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ آج کچھ دیر بعد ہوگی۔
پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کے ڈرافٹ میں پہلی بولی لاہورقلندرز کی ہے،پی ایس ایل کی ڈرافٹنگ میں غیرملکی کرکٹرزسمیت400سے زئدکھلاڑی شامل ہیں،تقریب کچھ دیربعدشروع ہوگی،فرنچائزمالکان اورکوچزکی بھی آمدشروع ہوگئی ہے،پلیئرزڈرافٹنگ کی تقریب آئی سی سی گلوبل کرکٹ اکیڈمی میں ہورہی ہے،پاکستان س±پرلیگ کے دوسرے ایڈیشن کےلیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ آج ہوگی۔

مزید :

کھیل -اہم خبریں -