”ابھی آپ نے صدر بنایا اور بات نہیں سن رہے“ شہباز شریف، مریم نواز موبائل پر مصروف رہے

”ابھی آپ نے صدر بنایا اور بات نہیں سن رہے“ شہباز شریف، مریم نواز موبائل پر ...
”ابھی آپ نے صدر بنایا اور بات نہیں سن رہے“ شہباز شریف، مریم نواز موبائل پر مصروف رہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ جنرل کونسل کے اجالس کے موقع پر کنونشن سنٹر اسلام آباد کھچا کھچ بھرا ہوا تھا، ہال کے باہر سبزہ زار میں بھی مسلم لیگ ن کے کارکن بڑی تعداد میں موجود تھے۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
روزنامہ دنیا کے مطابق اجلاس کی کارروائی مکمل ہونے سے پہلے ہی کارکنوں کی اکثریت نے کھانے پر دھاوابول دیا۔ کارکن نعروں سے باز نہ آئے تو وزیراعظم نے کہا ابھی تو آپ نے صدر بنایا ہے لیکن بات بھی نہیں سنر ہے۔ وزیراعظم کے خطاب کے دوران کارکن سیلفیاں لیتے رہے، نواز شریف خطاب کے دوران بار بار رومال سے پسینہ بھی پونچھتے رہے۔ وزیراعظم ایک بار پھر پارٹی صدر بننے پر خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔ وزیراعظم کی تقریر کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب اپنے موبائل پر میسجز دیکھتے رہے یا وزیرداخلہ چودھری نثار کے ساتھ محو گفتگو رہے، مریم نواز بھی موبائل فون پر مصروف رہیں۔

مزید :

اسلام آباد -