بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے شراب اور گوشت سے توبہ کرلی ، وجہ ایسی کہ آپ بھی پڑھ کر حیران ہوں گے

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے شراب اور گوشت سے توبہ کرلی ، وجہ ایسی کہ آپ بھی ...
بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے شراب اور گوشت سے توبہ کرلی ، وجہ ایسی کہ آپ بھی پڑھ کر حیران ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے شراب،گوشت سے توبہ کرلی ہے وجہ ایسی کہ آپ بھی پڑھ کر حیران ہوں گے۔
فحش فلموں کی سابق اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ میں ڈاکٹروں کے مشورے پر شراب،دودھ سے تیار شدہ اشیاء،چٹخارے دار کھانے چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے،انہوں نے اپنی ٹوئیٹ میں لکھا ہے کہ میں ٹھیک نہیں ہوں کیوں کہ میرے جسم میں بہت گرمی ہے اسی لیے میں اپنی بیماری سے جان چھڑانا چاہتی ہوں اس لئے میں بدذائقہ چائے پی رہی ہوں۔


ان کا کہنا تھا کہ میں روایتی چینی دواﺅں پر یقین رکھتی ہوں اور میرا خیال ہے کہ یہ خدا کا راستہ ہے اس لئے اب سے نو الکوحل،نو کیفین اینڈ نو ٹوکسن۔
واضح رہے کہ سنی لیون آخری بار ”بے ایمان لو“میں جلوہ گر ہوئیں تھیں جس کے ہدایت کار راجیو چودھری تھے۔

مزید :

تفریح -