ٹرمپ کی پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش

ٹرمپ کی پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش
ٹرمپ کی پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کو کو انٹرویو میں کہاکہ ان کی خواہش ہے کہ وہ امریکا کے صدر بن کر بھارت اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کو کم کرنے میں کردار ادا کریں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انھیں امید ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دوستانہ ماحول قائم کر سکتے ہیں۔ اگر دونوں ممالک چاہتے ہیں تو میں بطور ثالث کردار ادا کرنے میں خوشی محسوس کروں گا۔