ضلع خوشاب: سمیرا ملک کے کاغذات مسترد

ضلع خوشاب: سمیرا ملک کے کاغذات مسترد
ضلع خوشاب: سمیرا ملک کے کاغذات مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خوشاب (ویب ڈیسک) ریٹرننگ آفیسر توصیف الرحمن نے ضلع کونسل خوشاب کیلئے خواتین کی مخصوص نشست کیلئے سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک کی جانب سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی مسترد کردئیے۔ کاغذات نامزدگی کیخلاف چار شہریوں لیاقت علی، محمد ایوب، محمد اسلم اور محمد ریاض نے اعتراض دائر کیا تھا کہ سپریم کورٹ نے 2013ءکے انتخاب کے بعد سمیرا ملک کو قومی اسمبلی کی رکنیت سے نااہل قرار دے دیا تھا۔

مزید :

سرگودھا -