کھانے کی وہ اہم ترین چیز جو صرف پاکستان سے بھارت جاتی ہے، اگر پاکستان بند کردے تو بھارتی کھانا نہ پکا سکیں

کھانے کی وہ اہم ترین چیز جو صرف پاکستان سے بھارت جاتی ہے، اگر پاکستان بند ...
کھانے کی وہ اہم ترین چیز جو صرف پاکستان سے بھارت جاتی ہے، اگر پاکستان بند کردے تو بھارتی کھانا نہ پکا سکیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)کھانے کی وہ اہم ترین چیز جو صرف پاکستان سے بھارت جاتی ہے، اگر پاکستان بند کردے تو بھارتی کھانا نہ پکا سکیں گے،پاکستانی فنکاروں کے بھارت میں کام کرنے پر پابندی کے دن بدن یہ تنازعہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے،سوشل میڈیا پر ایسے محسوس ہوتا ہے کہ جیسے دونوں ممالک کے عوام کے درمیان جنگ کا منظر ہو،گزشتہ روز بالی ووڈ فلم ساز کرن جوہر نے بھی پاکستانی اداکاروں کو اپنی فلم میں نہ لینے کا اعلان کیا تھا۔
بھارتی مزاحیہ اداکار ویرن گروور نے اس حوالے سے ایسا راستہ اختیار کیا ہے جس کی اہمیت سے انکار ناممکن ہے،کھانے کی وہ اہم ترین چیز جو صرف پاکستان سے بھارت جاتی ہے، اگر پاکستان بند کردے تو بھارتی کھانا نہ پکا سکیں گے،ان کا کہنا ہے کہ سندھا نمک،اجوائن اور جڑی بوٹیاں بھارت کو درآمد کرنا بند کردے تو بھارت کیلئے بہت بڑی مشکل کھڑی ہوجائے گی،بلکہ بھارتی کھانا بھی نہیں پکا سکیں گے،واضح رہے کہ بھارت پاکستان سے بڑی مقدار میں سندھا نمک برآمد کرتا ہے۔


اس نے بھارتی عوام کے منہ پر طمانچہ رسید کرتے ہوئے کہا ہے کہ” آﺅ ان چیزوں کا بھی بائیکاٹ کرتے ہیں یہ بھی تو ہمسائے ملک سے آتی ہیں“

ہمارے فوجی مررہے ہیں اور ہم بے وقوف ”غیر ملکی“ سندھا نمک کھا رہے ہیں۔


تمام بھارتی پاکستانی اجوائن کو گھروں میں جلادیں اور اس کا ثبوت بھی شیئر کریں۔

مزید :

تفریح -