معروف صحافی خالد شہزاد فاروقی کے والد مرزا اکرم بیگ قضائے الہٰی سے وفات پاگئے
لاہور(ویب ڈیسک) معروف صحافی خالد شہزاد فاروقی کے والد صاحب مرزا اکرم بیگ اسی برس کی عمر میں قضائے الہٰی سے وفات پاگئے ہیں ، ان کی نماز جنازہ آج بعد از ادائیگی نماز جمعہ تین بجے سہ پہر گلبرگ 3ایچ بلاک کے قبرستان نزد فردوس مارکیٹ میں پڑھائی جائیگی، تمام احباب سے درخواست ہے کہ نمازہ جنازہ میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں۔