زمبابوے اور بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے ٹور میچ آج کھیلا جائیگا

زمبابوے اور بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے ٹور میچ آج کھیلا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈھاکہ (این این آئی)زمبابوے اور بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے ٹور میچ (آج)جمعہ کوکھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے 21 اکتوبر، دوسرا ون ڈے 24 اکتوبر جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے 26 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد زمبابوین ٹیم ٹیسٹ سیریز سے قبل 29 سے 31 اکتوبر تک تین روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی۔ زمبابوے اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 3 سے 7 نومبر جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ 11 سے 15 نومبر تک کھیلا جائے گا۔