زیر تفتیش ملزموں کو وکلاء کی سہولت کیلئے فل بنچ تشکیل دینے کی سفارش

زیر تفتیش ملزموں کو وکلاء کی سہولت کیلئے فل بنچ تشکیل دینے کی سفارش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  • لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے گرفتار زیر تفتیش ملزموں کووکلاء کی سہولت فراہم کرنے کے لئے دائر درخواست کی سماعت کے لئے فل بنچ تشکیل دینے کی سفارش کرتے ہوئے مقدمہ کی فائل چیف جسٹس کو بھجوادی ہے ۔فاضل جج نے قراردیا کہ درخواست میں اٹھائے گئے اہم قانونی نکات کی تشریح کے لئے کیس کی سماعت فل بنچ کرے تو زیادہ مناسب ہوگا۔یہ درخواست عبدالواحد نامی شہری نے دائر کررکھی ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -